مختصرا ہمارے بارےمیں...

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
اما بعد!

عرصہ دراز سے محترم ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ کی تصانیف و تقاریر کی کتابی شکل کو قارئین کی سہولت کے لئے انٹرنیٹ پر لانے کی کوشش جاری تھی۔تنظیم ڈیجیٹل لائبریری اسی کوشش کی ایک کڑی ہے۔اس ویب سائٹ پر قارئین نہ صرف آن لائن مطالعہ کر سکیں گے بلکہ مختلف کلر کوڈنگ کے ذریعے قرآنی آیات،احادیت مبارکہ اور دیگر عربی عبارات میں فرق کرتے ہوئے آسانی پائیں گے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس سائٹ میں سرچ بار کی مدد سے کوئی بھی لفظ لکھ کر انٹر کرنے سے تمام دستیاب کتب میں تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔

قارئیں سے التماس ہے کہ اس کوشش میں جو بھی کمی کوتاہی نظر آئے تو اس کی ہمیں ضرور اطلاع دی جائے تاکہ اسے دور کیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو!

تنظیم ڈیجیٹل لائبریری ٹیم

چند منتخب کتابیں

Browser Suggestion

To view this website with best result kindly open it in the Firefox.